2 جنوری 2014 - 20:30
کیا باپ کی قضا نماز آیات بھی بڑے بیٹے پر واجب ہے؟

SALAAM. ABNA K JAWABAT KIN MRJAE AALAM KE HWALE SEE DYE JATE HAIN. WALED KI QZA NAMZEEN BADE LADKE PER WAJIB HAI. SATH HI NAMAZ E AAYAT BHI WAJIB HAI KYA.?

ابنا: علیکم السلام فقہی جوابات رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے فتاوایٰ کی روشنی میں دئے جاتے ہیں۔ باپ کی تمام قضا نمازیں بڑے بیٹے پر واجب ہیں نہ فقط نماز ھاے پنجگانہ۔ واجب نمازوں میں نماز آیات بھی شامل ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۲۴۲